سیلفی لینے کے شوق میں لڑکی اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھی۔
پنجاب کے شہر گوجرانوالہ کے گلشن اقبال پارک میں جھولے سے گر کر لڑکی جاں بحق ہوگئی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق 20 سالہ لڑکی سیلفی لیتے ہوئے جھولے سے گری۔
لڑکی کی ہلاکت کے بعد پارک کو بند کردیا گیا۔
شرجیل میمن نے کہا کہ لیاری عمارت حادثے کی کی تحقیقات کرنے والی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی کی رپورٹ 2 دن میں آئے گی۔
بلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہر میں موجود تمام قبرستانوں کو رجسٹرڈ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
دوران سماعت عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے 25 جولائی کو نیپرا کے ریجنل ہیڈ کو بھی طلب کر لیا۔
ملک محمد احمد خان نے کہا کہ اپوزیشن لیڈر نے سوال اٹھایا کہ میں ریفرنس بھجوا سکتا ہوں یا نہیں
جیکب آباد میں مبینہ طور پر سسر کی فائرنگ سے بہو جاں بحق ہوگئی۔
پولیس کے مطابق لاڑکانہ میں باڈہ کے قریب گوٹھ صاحب خان ملانو میں تالاب سے4 بچیوں کی لاشیں مل گئیں۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما، وفاقی وزیر برائے امور کشمیر، گلگت بلتستان و سیفران امیرمقام نے کہا ہے کہ سیاست میں فیصلے وقت اور حالات کےمطابق کیے جاتے ہیں، اس وقت خیبر پختون خوا کی حکومت کو گرانے کا کوئی ارادہ نہیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان ایئر پورٹ اتھارٹی کی انتظامیہ نے پیپر لیک ہونے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
ملتان کے علاقے فاطمہ جناح ٹاؤن میں مقامی رہائشیوں کو ملتان ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی جانب سے داد رسی کے بغیر ان کے گھروں سے بے دخل کیا جا رہا ہے۔