• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

طالبان نے ایک ارب ڈالر ریونیو جمع کرلیا،کرپٹ عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن

کابل (این این آئی)طالبان نے افغانستان کا نظام سنبھالنے کے پانچ ماہ بعد ہی حیرت انگیز طور پرایک ارب ڈالر ریونیو جمع کرلیا،۔میڈیارپورٹس کے مطابق اس وسطی ایشائی ملک میں تعینات ایک امریکی مندوب نے بتایا کہ اس مختصر وقت میں طالبان نے کامیابی کے ساتھ بدعنوان عناصر کے خلاف کریک ڈائون بھی کیا۔ کابل میں یو ایس مشن کی سربراہ ڈیبورہ لائز نے البتہ کہا کہ طالبان کو خواتین اور اقلیتوں کے حقوق کی ضمانت بھی فراہم کرنا ہو گی۔

دنیا بھر سے سے مزید