لاہور(خالدمحمودخالد) بھارتی فضائیہ نے اپنے اہم جنگی طیاروں اور فضائی دفاعی تنصیبات کو دشمن کی نگرانی اور ممکنہ حملوں سے محفوظ رکھنے کے لیے افلاٹیبل یا پھولنے والے ڈیکوئیز کے استعمال کو مزید وسعت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔