• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گولڈی برار کی گرفتاری پر ایف بی آئی کا 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر

لاہور(خالدمحمودخالد) امریکی ایف بی آئی نے بھارتی پنجاب کے فرید کوٹ سے تعلق رکھنے والے مطلوب ملزم ستیندر جیت سنگھ عرف گولڈی برار کو گزشتہ روز اپنی ٹاپ ٹین موسٹ وانٹڈ فیوجیٹو فہرست میں شامل کر کے اس کی گرفتاری میں مدد دینے والوں کے لئے 10 لاکھ ڈالر انعام مقرر کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید