• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارے نمائندے اسرائیل یو اے ای اجلاس میں شریک نہیں ہوئے، سعودی عرب

ریاض (شاہد نعیم) سعودی عرب نے منگل کو ان خبروں کی تردید کی ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مملکت کے نمائندوں نے گذشتہ ہفتے ابوظبی میں اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان کے درمیان ہونے والے اجلاس میں شرکت کی۔

دنیا بھر سے سے مزید