• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کی سرکاری کمپنی ففتھ جنریشن اسٹیلتھ طیارے کا پروٹو ٹائپ بنانے میں ناکام

لاہور(خالدمحمودخالد) بھارت کے لڑاکا طیاروں کی تیاری کے بڑے منصوبوں میں طویل عرصے سے مرکزی کردار ادا کرنے والی سرکاری کمپنی ایچ اے ایل کو اہم اور بنیادی نوعیت کی تیکنیکی خامیوں کے باعث بھارت کے مقامی ففتھ جنریشن کے اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایڈوانسڈ میڈیم کمبیٹ ایئرکرافٹ کے پروٹوٹائپ تیار کرنے کیلئے نااہل قرار دے دیا گیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید