صوابی (ایجنسیاں)وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بلدیاتی الیکشن میں ہار کی وجہ ہماری اپنی ہی غلطیاں ہیں‘ملک میں مہنگائی عمران خان کی وجہ سے نہیں ‘ کوئی حکمران اپنے عوام پر مہنگائی نہیں لاتا‘ ساتھیوں نے ایمانداری سے کام کیا تو 2023 کا الیکشن کوئی ہم سے جیت نہیں سکتا۔