• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سلمان خان نے اپنے نئے گانے کا پہلا لک شیئر کردیا

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)بولی وڈ کے دبنگ خان اداکار سلمان خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر اپنے نئے گانے کا پہلا لک شیئر کیا ہے۔سلو میاں نے اپنے پوسٹ کے ذریعے نئے گانے کی پہلی جھلک جاری کی ہے اور بتایا ہے کہ یہ رواں ماہ کی 22 تاریخ کو ریلیز کیا جائیگا۔ خیال رہے کہ اداکار سلمان خان کا یہ گانا بھارتی گلوکار گورو کی آواز میں گایا گیا ہے اور یہ ایک محبت کی کہانی پر مبنی ہے۔اس گانے کے لئے اداکار سلمان خان کو ایک نیا لک بھی دیا گیا ہے جس میں ان کے بال لمبے نظر آرہے ہیں۔

دل لگی سے مزید