• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم ڈی اے ریفرنڈم میں حصہ لینے کیلئے تین گروپ میدان میں

ملتان (سٹاف رپورٹر) ایم ڈی اے ریفرنڈم میں حصہ لینے کیلئے تیسرا گروپ بھی میدان میں آگیا ہے انصاف سٹاف یونین ،ایمپلائز یونین کے بعد رانا امیر علی کی قیادت میں انصاف یونین کے عہدیداران بھی ریفرنڈم میں حصہ لینے کیلئے متحرک ہوگئے ہیں۔
ملتان سے مزید