جرمنی کے شہر ہائیڈل برگ کی یونیورسٹی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے کئی افراد زخمی ہوگئے۔
جرمن میڈیا کے مطابق حملہ آور نے لیکچر ہال میں فائرنگ کے بعد خودکشی کرلی۔
زخمیوں کی تعداد سے متعلق تفصیلات سامنے نہیں آسکیں۔
مصر کی جامعہ الازہر کے شیخ ڈاکٹر احمد الطیب نے کہا ہے کہ مردوں کو ایک بیوی پر اکتفا کرنا چاہیے۔ ایک سے زیادہ شادی کے قائل افراد غلط فہمی کا شکار ہیں۔
صدر ورلڈ بینک نے کہا کہ جنگ کی وجہ سے کھاد کی قلت بھی ہوگئی ہے جس سے کئی ممالک کو معاشی نقصان ہوسکتا ہے۔
متحدہ عرب امارات میں مونکی پوکس کے پہلے کیس کی تصدیق ہوگئی ہے۔
متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ ترکی کے سرکاری دورے پر انقرہ پہنچے ہیں۔
تینوں کمپنیز کی درجنوں سٹیلائٹس خلا سے زمین تک اعلیٰ معیار کی تصاویر لینے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔
بتایا جاتا ہے کہ بھارتی فوجی سیاچن کے جنوب مغرب میں واقع لداخ سے گزر رہے تھے کہ ان کی بس دریا میں جا گری۔
حکام کا کہنا ہے کہ ٹوئٹر نے سوئٹزرلینڈ اور یورپی یونین کے ساتھ امریکی معاہدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔
فوزیہ امینی افغانستان کی 93 خواتین ججز اور ان کے خاندانوں کو افغانستان سے باہر نکالنے کی کوشش کر رہی ہیں۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والی خاتون ٹیچر کا شوہر صدمے سے چل بسا۔
شہریوں کی سلامتی کو مزید کوئی خطرہ نہیں ہے لیکن پولیس علاقے میں گشت بڑھا دے گی۔
بھارت میں ایک شخص نے صرف چاول نہ پکانے پر اپنی بیوی کو تشدد کرکے قتل کردیا۔
اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں چین اور روس کی جانب سے شمالی کوریا پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی امریکی قرارداد کو ویٹو کردیا گیا ہے۔
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈن نے پاکستان کی پہلی وزیر اعظم بےنظیر بھٹو کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
جاپان نے 98 ممالک کے سیاحوں کے لیے سرحدیں 10 جون سے دوبارہ کھولنے کا اعلان کردیا۔
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلینسکی نے کہا ہے کہ روس یوکرین کے مشرقی ریجن ڈونباس میں نسل کشی کر رہا ہے۔