• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غزہ میں پھر بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں

غزہ میں ایک بار پھر موسم سرما کی بارش اور یخ بستہ طوفانی ہوائیں چل پڑیں، امداد پر اسرائیلی پابندیوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے مصائب بڑھ گئے۔

شدید ٹھنڈ اور بارش سے بھیگتے خیموں میں شیر خوار بچوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں۔

دوسری جانب اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں بھی جاری ہیں، اسرائیلی حملوں سے مزید چار فلسطینی شہید ہوگئے۔

10 اکتوبر کے جنگ بندی معاہدے کے بعد سے 414 فلسطینی شہید ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید