• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شام میں کرد فورسز سے جھڑپیں، داعش نے سیکڑوں بچوں کو ڈھال کے لئے یرغمال بنالیا

دمشق (جنگ نیوز )شام میں کرد فورسز سے جھڑپوں کے دوران داعش نے سیکڑوں بچوں کو ڈھال کیلئے یرغمال بنا لیا، تفصیلات کے مطابق شام کے صوبے ہساکے میں کرُد فورسز کے زیر انتظام جیل پر 100 سے زائد داعش جنگجوؤں نے حملہ کیا تھا اور تصادم کے نتیجے میں 120 سے زائد افراد مارے گئے تھے۔برطانوی میڈیا کے مطابق داعش نے جیل پر پر قبضہ کرلیا ہے اور 850 بچوں کو اپنی ڈھال کے طور پر یرغمال بنالیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید