• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی جنگ نے فلسطینی مردوں کی زندگی خاندان اور ذہنی حالت بدل کر رکھ دی

لندن (نیوز ڈیسک) اسرائیلی جنگ نے فلسطینی مردوں کی زندگی، خاندان اور ذہنی حالت بدل کر رکھ دی۔ حملوں میں بچہ، گھر اور رقم سب کچھ کھو دیا، فلسطینی شہری، لڑائی سے پہلے احمد تین ملازمتیں، پی ایچ ڈی کر رہا تھا۔ غزہ میں تباہی سے مردوں کا معاشی و خاندانی کردار شدید متاثر، زندگیوں پر جنگ کے اثرات نظرانداز کیا جانیوالا ایشو قرار دیا گیا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین نے اپنی رپورٹ میں بتایا ہے کہ اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ نے فلسطینی مردوں کی زندگی، خاندان، روزگار اور ذہنی کیفیت کو گہرے طور پر متاثر کیا ہے۔

دنیا بھر سے سے مزید