• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

25 سال بعد افغانستان میں القاعدہ دوبارہ منظم، تربیتی کیمپ قائم

کابل (نیوز ڈیسک) 25 سال بعد افغانستان میں القاعدہ دوبارہ منظم، تربیتی کیمپ قائم، طالبان واپسی کے بعد القاعدہ سرگرمیوں میں اضافہ، امریکی و مغربی انٹیلی جنس کی تنظیم موجودگی کی تصدیق، القاعدہ و وابستہ گروہوں نے کم از کم 8 کیمپ بنائے، 11 ستمبر حملوں کی منصوبہ بندی بھی افغان تربیتی مراکز میں ہوئی تھی۔

دنیا بھر سے سے مزید