• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹرمپ برکس کو کمزور کرنے کے بجائے مزید مضبوط بنا رہے ہیں، تجزیہ کار

کراچی (نیوز ڈیسک) تجزیہ کار ایلان کپور کا کہنا ہے ٹرمپ برکس کو کمزور کرنے کے بجائے مزید مضبوط بنا رہے ہیں، امریکی دباؤ سے رکن ممالک کو متبادل مالی نظام کی ترغیب، برکس امریکی مخالف اتحاد نہیں، اراکین کے مفادات مختلف، ڈالر اب بھی عالمی مالیاتی نظام میں غالب، چین، روس، بھارت و دیگر ممالک مقامی کرنسیوں میں تجارت بڑھا رہے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید