• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خواتین پناہ گزینوں کے برطانوی مردوں پر جنسی حملوں کے الزامات

لندن (نیوز ڈیسک) خواتین پناہ گزینوں کے برطانوی مردوں پر جنسی حملوں کے الزامات، متاثرین پناہ درخواست مسترد ہونے کے خوف پر پولیس سے رجوع نہیں کرتیں، ایرانی خاتون کا ہوٹل گارڈ پر زیادتی الزام، یوگنڈا کی ہم جنس پرست عورت کا استحصال، ریڈ کراس نے پناہ گزین رہائشگاہوں پر حفاظتی انتظامات ناکافی قرار دیدئیے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق ملک میں خواتین پناہ گزینوں نے برطانوی مردوں کی جانب سے جنسی زیادتی، ہراسانی اور استحصال کے واقعات رپورٹ کیے ہیں۔

دنیا بھر سے سے مزید