• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ باکسنگ ایسو سی ایشن کے زیراہتمام محکمہ کھیل سندھ کے تعاون سے پاکستان باکسنگ فیڈریشن کی زیرنگرانی تین روزہ سندھ اسپورٹس بورڈ آل پاکستان باکسنگ ٹورنامنٹ 27 سے 29 مئی کو اینگرو گولف کورس گرائونڈ ڈھرکی میں ہوں گے۔ ٹورنامنٹ میں سندھ کی دو ٹیموں کے علاوہ بلوچستان، پنجاب، کے پی کے، اسلام آباد، گلگت بلتستان اور محکمہ جانی ٹیمیں کے پی ٹی، کے الیکٹرک اور سندھ رینجرز کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔  
تازہ ترین