گوجرانوالہ (نمائندہ جنگ) ڈسٹرکٹ بار گوجرانوالہ کے صدر وقار حسین بٹ ، جنر ل سیکرٹری سید عمران حیدر نقوی کی قیادت میں کل ڈویژن بھر کے بار کے صدور اور جنرل سیکرٹریز کا 40رکنی وفد چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ اعجاز الاحسن کی خواہش پر ملاقات کیلئے لاہور ہائیکورٹ جائیگا جس میں یک نکاتی ایجنڈا ہائیکورٹ بنچ قیام پر گفتگوہو گی ذرائع کے مطابق یہ ملاقات ہائیکورٹ بنچ کے قیام کے حوالے انتہائی اہم متوقع کی جاسکتی ہے۔