• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کرپٹو کرنسی کے کاروبار میں فراڈ کرنے والے ملزمان کے خلاف 8 مقدمات درج

لاہور (نیوزرپورٹر)ایف آئی اے نےکرپٹو کرنسی کے کاروبار میں فراڈ کرنیوالے ملزمان کے خلاف 8مقدمات درج کرلئے ۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق2019میں ایف آئی اے سائبرکرائم نے 2 مقدمات درج کئے جبکہ تین سال میں اس غير قانونی کارروبار ميں ملوث 15 افراد کو گرفتار کيا گيا جبکہ 2020 میں نہ کوئی درخواست آئی اور نہ ہی کوئی انکوائري ہوئی ۔

ملک بھر سے سے مزید