بیوٹی ماسک آج کی دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی خوبصورتی کی مصنوعات میں سے ایک ہیں۔ جِلد کو ہائیڈریٹ کرنے سے لے کر کیل مہاسوں کو دور کرنے تک، فیس ماسک کے استعمال کی ایک متنوع رینج ہے۔
ان کی مقبولیت میں اضافے کے ساتھ، بہت سے لوگ گھریلو بیوٹی ماسک کا انتخاب کر رہے ہیں لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ گھر میں بنائے گئے تمام فیس ماسک آپ کی جِلد کے لیے بہترین انتخاب نہیں ہوسکتے ہیں۔
یہاں ماہرین بتا رہے ہیں کہ خواتین کو گھر میں بنائے گئے فیس ماسک میں باورچی خانے کی کونسی اجزاء کا استعمال نہیں کرنا چاہیے کیونکہ اگر آپ یہ اجزاء اپنے فیس ماسک میں شامل کریں گے تو آپ کی جِلد خراب ہوسکتی ہے۔
فیس ماسک میں شامل کرنے والی اجزاء:
ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ اجزاء آپ کی کھانے کی پلیٹ میں ہوسکتے ہیں لیکن آپ کے چہرے پر نہیں کیونکہ ان اجزاء کے استعمال سے آپ کی جِلد پر ایکنی، چھالے، انفیکشن اور حساسیت پیدا ہو سکتی ہے۔
گھر میں تیار کیے جانے والے مختلف فیس ماسک:
ایکنی ماسک:
ایکنی ایک عام مسئلہ بن گیا ہے جبکہ ایکنی کے ساتھ ہی بلیک ہیڈز، وائٹ ہیڈز اور جِلد کے دیگر مسائل کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔
تاہم، انڈے کی سفیدی میں موجود پروٹین جِلد پر موجود بیکٹیریا کو مارنے اور داغ دھبوں کو ختم کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
اجزاء:
ہدایات:
خشک جِلد کا ماسک:
ہائیڈریٹنگ فیشل ماسک آپ کی جِلد کی نمی برقرار رکھنے اور پھیکا پن اور خارش کو دور کرنے میں مدد کر سکتا ہے۔
اجزاء:
ہدایات:
جھریوں کا ماسک:
چہرے کا باقاعدہ علاج باریک لکیروں اور جھریوں کی ظاہری شکل کو کم کر سکتا ہے۔
کولیجن کی پیداوار کو تیز کرنے کے لیے ایوکاڈو اور کوکو پاؤڈر جبکہ جِلد کو نمی بخشنے اور نرم کرنے کے لیے شہد کا استعمال کریں۔
اجزاء:
ہدایات: