• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوسف رضا گیلانی کی عدم حاضری پر عاجز دھامرا کا مؤقف


یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس سے عدم حاضری پر پیپلز پارٹی کے عاجز دھامرا نے موقف دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ یوسف گیلانی سے عدم حاضری پر سوال کرنا ہے تو پھر پی ڈی ایم کے غیر حاضر 6 سینیٹرز سے بھی پوچھنا ہوگا۔

عاجز دھامرا نے استفسار کیا کہ ن لیگ وضاحت دے کہ شاہد خاقان عباسی کس ایجنڈے پر کام کر رہے ہیں؟

ان کا کہنا تھا  کہ کی شاہد خاقان عباسی اپنی قیادت سے متفق نہیں ہیں؟ انہوں نے پہلے بھی اپوزیشن میں دراڑ ڈلوائی ہے۔

قومی خبریں سے مزید