• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چارسدہ، 6 ہزار خاندانو ں میں تقسیم 36 ہزار مرغیوں میں 50 فیصد مرغے نکلے

چارسدہ(نمائندہ جنگ) چارسد ہ میں احساس پروگرام کے تحت غریب خاندان میں تقسیم ہونے والے مرغیوں میں سے زیادہ تر مرغے نکلے ہیں جس پر شہریوں نے اسے بازار میں فروخت کرنا شروع کر دیا ہے ۔ حکومت کی جانب سے مرغیوں کی تقسیم کے فارمولے میں پانچ مرغیاں اور ایک مرغا شامل تھا لیکن بدقسمتی سے چارسدہ میں چھ ہزار خاندانو ں میں تقسیم ہونے والے36ہزار مرغیوں میں 50 فیصد تک مرغے نکل آئے ہیں ۔
ملک بھر سے سے مزید