• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارتی ایجنسی کیلئے کام کرنے کا الزام، ایم کیو ایم کے سابق رہنما بری

انسداد دہشتگردی کی  عدالت (اے ٹی سی) نے ایم کیو ایم کے سابق رہنما انیس ایڈوکیٹ اور دیگر بری کردیا۔

عدالت میں پراسیکیوشن الزامات ثابت کرنے میں ناکام ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان پر بھارتی، ایرانی خفیہ ایجنسی کے لئے کام کرنے کا الزام تھا، دیگر ملزمان میں عمران، بشیر اور علیم الدین شامل ہیں۔

ملزمان کے خلاف سی ٹی ڈی نے 4 مقدمات درج کیے تھے۔

قومی خبریں سے مزید