• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہزادہ چارلس سے ملنا اعزاز کی بات ہے، زلفی بخاری


وزیر اعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی زلفی بخاری کا کہنا ہے کہ شہزادہ چارلس سے ملنا اعزاز کی بات ہے۔

 برطانوی شہزادے چارلس سے زلفی بخاری نے ملاقات کی ہے۔

زلفی بخاری نے کہا کہ شہزادہ چارلس نے وزیر اعظم کے لیے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔

سابق معاون خصوصی نے کہا کہ پاک برطانیہ تعلقات کی 75ویں سالگرہ پر شہزادہ چارلس کی پاکستان آمد کے منتظر ہیں۔

قومی خبریں سے مزید