• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب کے آئندہ وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز ہوں گے، اویس لغاری

ملتان (این این آئی، ٹی وی رپورٹ) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اویس لغاری نے دعویٰ کیا ہے کہ حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ بنیں گے، شاہ محمود جنوبی پنجاب کے غدار جبکہ شہباز شریف جنوبی پنجاب کے محسن ہیں۔ کسان کنونشن سے خطاب کے دوران اویس لغاری نے کہا کہ جلالپور والے تبدیلی چاہتے ہیں۔اویس لغاری نے کہا کہ ن لیگ کی قیادت میں جنوبی پنجاب لاہور کی طرح خوب ترقی کرے گا، والہانہ استقبال پر حمزہ شہباز ملتان والوں کی محبت کو یاد رکھیں گے۔

ملک بھر سے سے مزید