• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،نامعلوم ملزمان نے سیکورٹی گارڈ قتل کردیا

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) نامعلوم وجوہات کی بنا پر نامعلوم  ملزمان نے سیکورٹی گارڈ کو قتل کردیا۔ سیالکوٹ کے علاقہ بڈھی بازار میں جیولر کی د کان کا چوکیدار مردہ حالت میں پایا گیا جسے کسی نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ تھانہ ذرائع کیمطابق مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے اور یہ کہنا قبل از وقت ہوگا کہ سیکورٹی گارڈ کو قتل کیا گیا ہے یا اس نے خودکشی کی ہے۔
تازہ ترین