• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ای بی ایم کی جانب سے گَل فوڈ 2022 میں نئی پروڈکٹ رینج کی نمائش

کراچی(جنگ نیوز ) انگلش بسکٹ مینوفیکچررز (EBM) نے گَل فوڈ نمائش 2022 میں شرکت کی جہاں بین الاقوامی زائرین اور خریدار اْس کے مؤثر اور متحرک پویلین سے بہت متاثر ہوئے اور EBM کے برانڈز کے بارے میں مزیدمعلومات حاصل کرنے اور کاروبار کو بین الاقوامی سطح پر وسعت دینے کی شدید خواہش کے ساتھ پویلین سے رخصت ہوئے۔اِس سال، انگلش بسکٹ مینوفیکچررز نے اپنے کیک کی جدت پسندرینج کی نمائش کی جو پہلے ہی پاکستان میں بھرپور کامیابی کی حامل ہے اور بین الاقوامی سطح پرمزید پذیرائی کے لیے تیار ہے۔ اس رینج میں پیک فرینز اسمائیل،ڈونٹ کیک آئسنگ کوٹڈ، اسپرنکل کورڈ، کریم فلڈ رِنگز آف ڈیلائٹاور پیک فرینز سوپر سافٹ بیکس،سادہ کیک، انڈے اور دودھ کے بہترین متوازن ذائقے کے ساتھ، منفرد شکل لیکن روایت سے پیوستہ، شامل ہیں۔

بزنس سے مزید