• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ، قومی ٹیم ٹاورنگا پہنچ گئی

Unmute
Current Time 0:00
/
Duration Time 0:00
Loaded: 0%
Progress: 0%
Stream TypeLIVE
Remaining Time -0:00
 


آئی سی سی ویمن کرکٹ ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم چارٹرڈ فلائٹ سے کرائسٹ چرچ سے ٹاورنگا پہنچ گئی۔

قومی ویمن ٹیم بے اوول میں ویمنز ورلڈ کپ کے پہلے تین میچز کھیلے گی۔

ویمن ٹیم 6 مارچ کو روایتی حریف بھارت کے خلاف پہلا میچ کھیلے گی۔

ٹیم کا 8مارچ کو آسٹریلیا سے اور 11 مارچ کو جنوبی افریقا سے مقابلہ ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید