گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سیکرٹری ڈی آر ٹی اےفیصل عباس مانگٹ نے شیخوپورہ روڈاورپسرورروڈ پر ٹریفک چیکنگ کی۔ اوورچارجنگ،اوورلوڈنگ اور پھٹہ لگانے والی گاڑیوں کےمالکان کو 15000 روپے جرمانہ اور 6گاڑیاں بند اور 4ڈرائیوروں کے خلاف مقدمات بھی درج کروا دیئے گئے۔