• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہنواز دھانی کی گلوکاری کے ایک بار پھر چرچے

اسکرین گریب
اسکرین گریب

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی کی گلوکاری کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے ہیں۔

پاکستان کپ میں سندھ ٹیم کے ساتھ سفر کرتے ہوئے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی گاڑی میں اپنی گلوکاری کے جوہر دکھاتے رہے۔

شاہنواز دھانی فرنٹ سیٹ پر بیٹھے سندھی گیت ’جئے سندھ جئے‘ گنگناتے رہے۔

فیصل آباد سے اسلام آباد سفر کے دوران کی ویڈیو کوچ باسط علی نے شیئر کی جو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید