• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ کے صوبائی وزیر علی مردان شاہ کی ضمانت میں توسیع

Bail Of Ali Mardan Shah Extended
سندھ ہائیکورٹ نے صوبائی وزیر بہبود آبادی علی مردان شاہ کی درخواست ضمانت پر نیب کو جواب داخل کرنے کے لیے 21 جون تک مہلت دے دی۔

نیب کے مطابق علی مردان شاہ کے خلاف اختیارات کے ناجائز استعمال ،غیر قانونی بھرتیوں اور کرپشن کی تحقیقات جا ری ہیں،علی مردان شاہ نے محکمہ بہبود آبادی میں بڑے پیمانے پرکرپشن کی ہے۔ عدالت نے نیب کو جواب جمع کرانے کے لیے مہلت دیتے ہوئےصوبائی وزیر کی عبوری ضمانت میں 21 جون تک توسیع کردی۔
تازہ ترین