برطانیہ 522 ملین ڈالر تاریخی ایرانی قرض کی ادائیگی کے طریقوں پر غور کر رہا ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق برطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کا کہنا ہے کہ واضح کر چکے ہیں کہ ایران کا قرض ایک جائز قرض ہے اور ہم اسے ادا کرنے کے طریقے تلاش کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے ایران میں برطانوی ٹیم موجود تھی، معاملے کی مزید تفصیلات نہیں بتائی جائیں گی۔