گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن گوجرانوالہ ڈویژن بھر کی 36ٹیموں نے غیر رجسٹرڈ اور ٹوکن ٹیکس ادا نہ کرنے والی لیا جن میں سے 331گاڑیوں کے کاغذات قبضہ میں لے لئے گئےجبکہ 39گاڑیوں کے ڈرائیوروں کے پاس کوئی بھی متعلقہ کاغذات نہ ہونے کی وجہ سے انکی گاڑیوں کو مختلف تھانوں کے احاطہ جات میں بند کر دیا گیا۔