• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آصف زرداری سے فضل الرحمٰن کی ملاقات، تحریک عدم اعتماد پر تبادلہ خیال

اسلام آباد (این این آئی) پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف علی زرداری اور جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان ملاقات ہوئی ہے جس میں تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ گزشتہ روز سابق صدر آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کے درمیان زرداری ہاؤس میں ملاقات ہوئی جس میں تحریک عدم اعتماد اور حالیہ ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔
ملک بھر سے سے مزید