• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم پاکستان کا وفد پی پی قیادت سے ملاقات کے لیے زرداری ہاؤس پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خالد مقبول صدیقی، عامر خان، امین الحق سمیت دیگر زرداری ہاؤس پہنچے ہیں۔

پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت سے ایم کیو ایم رہنماوں کی ملاقات ہوئی ہے۔

ذرائع کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت، آصف زرداری اور بلاول بھٹو زرداری، وزیر اعلیٰ سندھ اور صوبائی وزراء بھی ملاقات میں شامل ہیں۔

قومی خبریں سے مزید