دُلےوالا/بھکر(نمائندہ جنگ)حکومتی اداروں کی طرف سے میانوالی میں گاڑیوں کی پکڑ دھکڑ کی فوٹیج بنانے پر سینئر صحافی جنگ جیو (میانوالی) کے نمائندہ ملک عصمت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا،موبائل فون چھین کر تھانہ سٹی میں بند کر دیا ، نمائندہ نے موقع پر موجود سیکرٹری آر ٹی اے سے سوال کیا کہ ایسا کیوں کر رہے ہو جواب ملا کہ ڈی سی کا حکم ہے مقامی صحافیوں کے احتجاج پر رہا کر دیا گیا صحافتی تنظیموں نے شدید الفاظ میں مزمت کی ہے۔