افغان طالبان نے محرم کے بغیر خواتین کے فضائی سفر کرنے پر پابندی عائد کردی۔
طالبان ذرائع نے نام نہ بتانے کی شرط پر خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے اس پابندی کے بارے میں آگاہ کیا۔
ادھر افغان ذرائع کا کہنا تھا کہ افغانستان میں کام کرنے والی ایئر لائنز کو خواتین کو بغیر محرم فضائی سفر کی اجازت نہ دینے کی ہدایت کی گئی ہے۔