• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سندھ سپر لیگ فٹبال: ملیر بازیگر اور لیاری فائٹرز کی کامیابی

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ سپر لیگ فٹبال میں ملیر بازیگر اور لیاری فائٹرز کی کامیابی حاصل کرلی۔ ملیر بازیگر نےبینظیرآباد لائنزکے خلاف 5-3 سے فتح حاصل کی۔ عامر اور ندیم نے دو دو گول کئے۔ لیاری فائٹرز نے حیدرآبادٹائیگرز کو ایک گول سے ہرایا۔ میچ کا واحد گولمحمد علی نے کیا۔ ملیر بازیگر کے کپتان صدام حسین کو یلو کارڈ دکھایا گیا۔
اسپورٹس سے مزید