کراچی(اسٹاف رپورٹر)ایشین جونیئر اسکواش ٹورنامنٹ میں پاکستان نےانڈر13 اورانڈر 15 کےٹائٹلز جیت لیے۔ 13کےفائنل میں سہیل عدنان نےبھارت کےآیان دھنوکاکو 15 میں نعمان خان نے ہم وطن احمد رایان خلیل کو شکست دی۔گرلز انڈر13 کےفائنل میں ماہنور علی کو شکست ہوگئی۔