• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ پاکستان چیمپئنز ٹیم کے کپتان مقرر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان کے سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ کو برمنگھم میں ہونے والی ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیاہے۔یہ اعلان پاکستان چیمپئنز نے اپنے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر کیا جس میں حفیظ کو سابق کپتان یونس خان کی جگہ نیا کپتان مقرر کرنے کی تصدیق کی گئی۔

اسپورٹس سے مزید