• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاداب خان کے دائیں کندھے کا لندن میں آپریشن

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان وائٹ بال کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کے دائیں کندھے کا لندن میں آپریشن ہو گیا۔ شاداب خان نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کیا ہے کہ الحمد للّٰہ سرجری کامیاب رہی۔شاداب خان نےکہاکہ اب ری کوری اور ری ہیب کا اگلا مرحلہ ہے۔ جلد صحت یابی کے لیے مداحوں سے دعا کی اپیل بھی کی ہے۔

اسپورٹس سے مزید