ملتان(آئی این پی)پیپلزپارٹی کے رہنما وسابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے علی موسیٰ گیلانی نے دعویٰ کیا ہے کہ عمران خان کو دھمکی آمیز خط وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے دفتر خارجہ کے ایک سفارتکار سے لکھوایا ،شاہ محمود قریشی اور دفتر خارجہ لیٹر گیٹ اسکینڈل میں بری طرح پھنس چکے ہیں،ان کو اس اسکینڈل سے نکلنے نہیں دیں گے۔