• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی میں آج پارہ 41 ڈگری تک جانے کا امکان

فائل فوٹو
فائل فوٹو

کراچی میں آج بھی موسم گرم رہے گا، درجہ حرارت 39  سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

کراچی میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، کم سے کم درجہ حرارت 23.7 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 سے 41 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کاامکان ہے۔

شہر قائد کی ہوا میں نمی کا تناسب 12 فیصد ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 7 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔

قومی خبریں سے مزید