• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عدالت کو وزیراعلیٰ کیلئے ووٹنگ کی گارنٹی نہیں دی، اے جی پنجاب

ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس کا کہنا ہے کہ انہوں نے سپریم کورٹ کو وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے ووٹنگ کی گارنٹی نہیں دی تھی۔

جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عدالت میں صرف یہ کہا تھا کہ اگر 6 اپریل کو اجلاس ہوا تو سب کچھ آئین اور قانون کے مطابق ہوگا۔

قبل ازیں جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب احمد اویس نے کہا کہ انہوں نے اجلاس منعقد کرنے کے لیے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کو کوئی مشورہ نہیں دیا۔

قومی خبریں سے مزید