• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گوجرانوالہ، دو سوسے زائد نادہندگان کی پراپرٹیاں سیل

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ایکسائز آفس گوجرانوالہ کی مختلف ٹیموں نے پراپرٹی ٹیکس ادا نہ کرنے والے دو سوسے زائد نادھندگان کی پراپرٹیاں سیل کر دیں، ایکسائز حکام کے مطابق پراپرٹی ٹیکس جمع کروانے کیلئے نادھندگان کو بارہا مرتبہ نوٹس ارسال کئے ہیں مگر وہ ٹیکس جمع نہ کرواتے تھے اب نادھندگان کیخلاف مقدمات درج کروا کر انہیں گرفتار کر لیا جائیگا۔ 
تازہ ترین