• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) بجلی چور کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے اسسٹنٹ منیجر واپڈا مشتاق حسین کی رپورٹ پر گاؤں ٹبی سیکھواں میں واپڈا کی مین تاروں سے ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر سالک محفوظ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین