• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ ،توہین آمیز میسج کر نے پر مقدمہ

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ)فیکٹری ایریا پولیس نے گاؤں نبی پور ورکاں سے ملحقہ بستی کوٹ امام دین کے نوجوان  کے خلاف 295Cکے تحت مقدمہ درج کرکے گرفتار کرلیا ہے یہ مقدمہ اسی گاؤں کے ایک شخص احسان عصمت ورک کی درخواست پر درج کیا گیا ہے ملزم نےاس کے  موبائل فون پر توہین آمیز میسج کئے ہیں ۔
تازہ ترین