ڈبلیو بی او ورلڈ باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر کا کہنا ہے کہ وہ معروف اداکارہ ہانیہ عامر کو باکسنگ کی ٹریننگ دے رہے۔
ملک بھر میں یومِ پاکستان آج روایتی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے، 23 مارچ وقار اور احترام کے ساتھ پرچم کشائی کی سادہ تقریبات کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
چیف فائر آفیسر کا کہنا ہے کہ آگ بیسمنٹ میں گیٹ نمبر دو کے قریب لگی، اس وقت کولنگ کا عمل جاری ہے۔
بانی پی ٹی آئی کو انجیکشن کے بعد اسپتال سے فارغ کردیا گیا۔
اسپیکر قالیباف نے کہا کہ امریکی بانڈز خریدار کمپنیوں کے ہیڈ کوارٹر نشانہ ہوں گے۔
صدر مملکت نے اپنے پیغام میں کہا کہ یوم پاکستان یاد دلاتا ہے کہ قومی عزم کو حقیقت کا روپ دینے کے لیے اتحاد سب سے اہم ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ ایران کے میزائلوں کو روکنے کے لیے فضائی دفاعی نظام متحرک کردیا گیا ہے۔
پاسداران انقلاب نے کہا کہ اگر واشنگٹن نے ایران کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا تو امریکی حصص والی کمپنیوں کو مکمل طور پر تباہ کردیں گے۔
دونوں رہنماؤں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ آبنائے ہرمز کو دوبارہ کھولنا عالمی توانائی مارکیٹ میں استحکام کو یقینی بنانے کے لیے نہایت ضروری ہے۔
ہوم سیکرٹری محمود کے امیگریشن کے مجوزہ منصوبے کے تحت تارکین وطن کو برطانیہ میں مستقل رہائش یا غیر معینہ قیام کی اجازت کی مدت کو پانچ سال سے بڑھا کر 10 برس کر دی جائے گی۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق رہنماؤں نے امریکا، اسرائیل۔ ایران جنگ روکنے سے متعلق اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔
ورلڈ کرکٹرز ایسوسی ایشن کی جانب سے گزشتہ ہفتے جاری کردہ رپورٹ کے تجزیے سے یہ واضح ہوتا ہے اگرچہ بھارت کی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) مجموعی درجہ بندی میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے آگے ہے، تاہم کھلاڑیوں کے حقوق، معاہدوں کی شفافیت اور گورننس کے بیشتر شعبوں میں پی ایس ایل کا نظام زیادہ مضبوط اور متوازن ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق پہلے ایچ اوبی سی پر لیوی 105 روپے 37 پیسے فی لیٹر تھی۔
آئی ایس پی آر کے مطابق یہ دن ایمان، امید اور استقامت سے بھرپور قومی عزم کی بہترین عکاسی کرتا ہے۔
وزیراعظم شہباز شریف نے 23 مارچ 2026ء کے یوم پاکستان کے موقع پر پیغام جاری کردیا، جس میں پوری قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارک باد دی ہے۔