• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران خان کی زیر صدارت سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس

فائل فوٹو
فائل فوٹو

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) عمران خان کی زیرصدارت پارٹی کی سیاسی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس ہوا۔

ذرائع کے مطابق سیاسی کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی کی مرکزی اور سینئر قیادت نے شرکت کی۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ، اجلاس میںقانونی اور آئینی امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

پی ٹی آئی کے اجلاس میں الیکشن کمیشن اور منحرف ارکان کے معاملہ پر مشاورت کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید