کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ نمرہ کا بھی پتہ چل گیا۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ سعود آباد سے لاپتہ نمرہ نے ڈیرہ غازی خان میں نکاح کر لیا ہے۔
نمرہ 20 اپریل کو لاپتہ ہو گئی تھی۔
پولیس کے مطابق نمرہ نے دستاویزات میں اپنی عمر 18 سال بتائی ہے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ لاش ضابطے کی کارروائی کیلئے جناح اسپتال منتقل کی گئی ہے، خاتون پینٹ شرٹ میں ملبوس ہیں، عمر لگ بھگ 30 سال معلوم ہوتی ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔
چارسدہ کے تھانہ تنگی کی حدود عمر خان کلے گنڈھیری میں8 سالہ بچی کو جنسی زیادتی کے بعد گلے میں پھندا ڈال کر قتل کر دیا گیا۔
سکھر میں ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت نے 11 افراد کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا۔
بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی ہمشیرہ علیمہ خان نے کہا ہے کہ فرد جرم پر نہ میرا دستخط ہے اور نہ ہی میرا انگوٹھا ہے۔
کراچی میں ناردرن بائی پاس پر افغان کیمپ میں پولیس نےآج آپریشن مکمل کرلیا ہے۔
کراچی میں دن میں پابندی کے باوجود شارعِ فیصل پر ہیوی گاڑیوں کی آمد و رفت جاری ہے جس کے باعث ٹریفک جام ہے۔
وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ آج شام 6 بجے سے اگلے 48 گھنٹوں کیلئے عارضی سیز فائر کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تقریب میں کارکنان کی دھکم پیل سے گورنر توازن برقرار نہ رکھ سکے، تقریب میں نومنتخب وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کو بھی دھکے لگے۔
وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عالمی ریٹنگ ایجنسیز کے مثبت جائزے پاکستانی معیشت میں پیشرفت کا ثبوت ہیں۔
بانی پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر کے حتمی دلائل جاری ہیں، حتمی دلائل کے بعد کیس کا فیصلہ محفوظ کیے جانے کا امکان ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے مہمند میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے تشکیل میں آنے والے 30 خوارج ہلاک کر دیئے۔
اعلامیے کے مطابق صدر مملکت نے افغان بارڈر پر سرحد پار حملوں کا فوری، پیشہ ورانہ جواب دینے پر پاک فوج کی مہارت کو سراہا۔
کراچی کے علاقے بلدیہ مواچھ گوٹھ میں مبینہ خودکشی کی کوشش کرنے والا ملزم دم توڑ گیا۔
جسٹس ارشد علی اور جسٹس وقار احمد کی عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کی سمندری کیبل میں نصب رپیٹر کی مرمت کا کام مکمل ہوگیا ہے۔